EPISODE=1&2 لے جائے گے لے جائے گے دل والوں دلہنیاں لے جائے گے ماہی مسکراتے ہوئے گنگناتے ہوئے روم میں داخل ہوئے کچھ شرم کرو ماہی جب دیکھو گاتی رہتی ہو پتا نہیں کس پر چلی گئی ہو زویا ماہی کو گاتے دیکھ کر غصے سے بولی ارے کیا ہو گیا ہے زویا شادی والا گھر ہے ناچ گانا تو ہوگا نہ تم کیا چاہتی ہو سوگ منانے لگ جائے ماہی منہ بناتے ہوئے بولی استغفرالله ماہی تم سے تو اللّه ہی بچائی زویا نے کانو کو ہاتھ لگا کر کہا جس پر ماہی کا قہقہ پورے روم میں گونجا جب ک زویا تو گھورتی ہی رہ گئی پھر تو تمہاری دعائیں قبول ہو گئے ہے اللّه نے تمہاری مجھ سے جان چھڑالی ہے اس لیے اب تمہاری شادی ہو رہی ہے ماہی نے ہنستے ہوئے زویا کے گال کھینچتے ہوئے کہا جس پر زویا نفی میں سر ہلانے لگی ارے تم دونوں یہاں پر بیٹھی باتیں کر رہی ہو پتا ہے نا پھپھو آ رہی ہے تیاری ہی کرلو روحان کمرے میں آتے ہوئے بولا اہ میں آ ہی رہی تھی باہر اس ماہی کی بچی نے مجھے باتوں میں لگا لیا زویا اپنے سر پر ہاتھ مارتے کمرے سے نکل گئے بھائی میں بھی ایئر پورٹ آپ ک ساتھ جاؤ گی پھوپھو کو لی...
Welcome to NOVELS KE DUNIA — your ultimate destination for everything related to a good novel. Here we dive into the enchanting world of storytelling: exploring new releases, sharing in-depth reviews, discussing favourite characters, and uncovering hidden gems in the realm of fiction. If you love getting lost in a powerful novel, looking for book recommendations, or just want to connect with other novel-lovers, you’re in the right place.