EPISODE 1 & 6 دل کی گہرائیوں میں چھپی ہوئی باتیں، خوابوں کی دنیا میں، خوابوں کی راتیں۔ محبت کی خوشبو، وفا کی روشنی، زندگی کی راہوں میں، چمکتی خوشی۔ چپکے چپکے دل کی دھڑکن سنو، اس کی خاموشی میں کتنی کہانیاں ہیں۔ رنگ برنگے احساسات کی بوندا باندی، زندگی کی کتاب میں، یہ سب کہانیاں ہیں۔ خود سے ملنے کا یہ لمحہ خاص ہے، دل کی وادیوں میں، یہ سفر بے مثال ہے۔ محبت کا چہرہ، دوستی کی روشنی، دل کی گہرائیوں میں، یہ سب خوشبوئیں ہے سورج کی اجلی روشنی ہر سو چھائی ہوئی تھی ۔ سردیوں کی ٹھندی ٹھندی ہوائیں بارش کا پتا دے رہی ۔ پنجاب کے اس چھوٹے سے شہر میں یہ ایک چھوٹا سا سکول ہے ۔ جہاں سے بچوں کی پڑھنے کی آوازیں سنائی دیں رہی تھی ۔ إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، اس کی خوبصورت آواز کا بچوں نے پیچا کیا "اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، وہ بلیک کالر کے سادہ سے عبائے میں نفاست سے نکاب کیے بچوں کو پڑھا رہی تھی ۔ میم اریشہ ایک سادہ سے خلیہ والی (آیا) نے اسے مخاطب کیا...
Welcome to NOVELS KE DUNIA — your ultimate destination for everything related to a good novel. Here we dive into the enchanting world of storytelling: exploring new releases, sharing in-depth reviews, discussing favourite characters, and uncovering hidden gems in the realm of fiction. If you love getting lost in a powerful novel, looking for book recommendations, or just want to connect with other novel-lovers, you’re in the right place.