Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2025

روح یارم

روح یارم

EPISODE= 17&19  یارم آپ نے گاڑی کب لی ۔۔۔؟ روح اس کے ساتھ آ کر گاڑی میں بیٹھتے ہوئے پوچھنے لگی ۔ یہی تو مسئلہ ہے جانےمن آپ ہمارے ساتھ باہر نکیں تو آپ کو پتہ چلے کہ ہم کیا کر رہے ہیں ۔محبت سے اس کا ہاتھ چومتے ہوئے بولا ۔ ہاں تو آپ اگر مجھے پہلے بتا دیتے کہ گاڑی ہے تو نامجھے سردی کا ڈر ہوتا اور نہ ہی میں کمرے میں رہتی ۔وہ منہ بنا کر بولی ۔ ہاں تو میرا بےبی تم نے پوچھا ہی کب ۔ ویسے بھی تم نے تو وہیں سے مجھے کہا تھا کہ خبردار جو بستر میں گھسے ہم ساری جگہیں گھومنے کے لیے جائیں گے اور یہاں آکر الٹا ہی ہوگیا تم بستر میں گھسی ہو اور میں تمہاری منتیں کر رہا ہوں ۔ ہاں تو  مجھے تھوڑی نہ پتا تھا کہ یہاں اتنی سردی ہوگی ۔ وہ بھی ہارنے کے موڈ میں بالکل نہ تھی تھی ۔ ویسے یارم آپ خضر بھائی سے کیا بات کر رہے تھے فون پے   روح کو اچانک ہی اس کی فون کال یاد آگئی ۔ تمہارے بور ہونے کے بارے میں ۔ وہ شرارتی انداز میں پوچھنے لگا ۔ نہیں آپ کے دادا کے بارے میں ۔آپ فون پر اپنے دادا کے بارے میں بات کر رہے تھے نا میں نے سنا تھا آپ نے دادا کہا تھا  روح جتنے سیریز انداز میں بولی تھی یارم کا...

Novel Name : روح_یارم

EPISODE=1&16 یہ منظر دبئی کے بہت بڑے شہر راس الخیمہ کا ہے ۔اس شہر کو راس الخیمہ اس لیے بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں خیموں سے مشاہبت رکھنے والے چھوٹے چھوٹے مکان ہیں  جو ساحل سمندر پر موجود ہیں ۔ وہ اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کام کرنے کے لیے خود نہیں آتا تھا لیکن اس وقت سوال اس کے لایفٹ ہینڈ شارف کا تھا  وہ جو بچپن سے اس کے ساتھ تھا اس کے ہر کام میں برابر کا شریک ۔ آج وہ اسے تنہا نہیں چھوڑ سکتا تھا وہ اس وقت دبئی کی ایک بہت بڑی جیل میں تھا ۔اس کا وفادار ساتھی اس پر جان نچھاور کرنے والے کو وہ اس طرح سے نہیں چھوڑ سکتا تھا ۔ یہ سچ تھا کہ ڈان کو اس سے کوئی محبت نہ تھی اس کے ساتھ کوئی دلی وابستگی نہ تھی مگر   وہ اس کے لئے جان دینے کا حوصلہ رکھتا تھا اور ڈان کو ایسے ہی لوگوں کی ضرورت تھی ۔ رات  ایک بجے کا وقت تھا راس الخیمہ شہر دن میں جتنا ویران اور خاموش ہوتا رات میں اتنا ہی روشنیوں سے بھرا ہوتا ۔ اور ڈان اکثر اپنے کام روشنیوں میں کرنے کا عادی تھا کیونکہ اسے پتہ تھا ۔کہ گناہ کار کو اس کا گناہ نہیں بلکہ گناہ چھپانے کا طریقہ مار دیتا ہے  اس لیے وہ جو بھی کرتا کھلے عام...