EPISODE=3&4 "وہ آپ سے ایک بات کرنی تھی." رات کو ایاز میر سونے کے لئے لیٹ گئے تو ثوبیہ بیگم اسکے پیر گود میں رکھ کر مالش کرواکر ہلکا ہلکا دبانے کر اسے متوجہ کرگئی.یہاں عورت کی صرف اتنی عزت تھی کہ وہ بچے پیدا کرکے اسے پال پوس کر بڑا کریں۔ شادی کی پہلی رات سے ہی عورت کو اسکی اوقات یاد دلائی جاتی ہے۔ یہ باور کروایا جاتا ہے کہ اسکی اصل جگہ مرد کے پیروں میں ہوتی ہے۔۔ "ہال بولو" ایاز میر نے جمائی روکنے کی کوشش کرتے ہوئے اجازت دی۔ "سجاد بھائ نے پھر سے کال کرکے زرغونہ کے رشتے کی بات چھیڑ دی۔ میں نے آپ سے بات کرنے تک کا وقت مانگ لیا۔ اگر آپکی اجازت ہو تو کسی دن بلوا کر رضامندی دے دیں گے۔ زر کا فائنل ائیر چل رہا ہے ۔ تو پھر رخصتی کروادیں گے۔ اب تو ما شاءاللہ حسان( بھائی کا بیٹا) ایک اچھی کمپنی میں اچھی پوسٹ پر ہے۔ اور فرض ادا کرنے میں کوتاہی نہیں برتنی چاہیے۔ ویسے بھی یہ جو لڑکا آیا ہے۔ مجھے اسکی نگاہیں چھب رہی ہے۔ جس طرح زر کو دیکھ کر اسکی آنکھوں میں ایک عجیب سی الوہی چمک آجاتی ہے۔ مجھے ڈر ہے کہی ہماری آنکھوں میں دھول جھونک کر وہ کچھ غلط نا کر ڈالے." ایک ماں ...
Welcome to NOVELS KE DUNIA — your ultimate destination for everything related to a good novel. Here we dive into the enchanting world of storytelling: exploring new releases, sharing in-depth reviews, discussing favourite characters, and uncovering hidden gems in the realm of fiction. If you love getting lost in a powerful novel, looking for book recommendations, or just want to connect with other novel-lovers, you’re in the right place.