Skip to main content

Posts

روح یارم

آزمـؔ͜ــائش محـؔ͜ــبت کـؔ͜ــی

EPISODE 1 & 6 دل کی گہرائیوں میں چھپی ہوئی باتیں،   خوابوں کی دنیا میں، خوابوں کی راتیں۔   محبت کی خوشبو، وفا کی روشنی،   زندگی کی راہوں میں، چمکتی خوشی۔ چپکے چپکے دل کی دھڑکن سنو،   اس کی خاموشی میں کتنی کہانیاں ہیں۔   رنگ برنگے احساسات کی بوندا باندی،   زندگی کی کتاب میں، یہ سب کہانیاں ہیں۔ خود سے ملنے کا یہ لمحہ خاص ہے،   دل کی وادیوں میں، یہ سفر بے مثال ہے۔   محبت کا چہرہ، دوستی کی روشنی،   دل کی گہرائیوں میں، یہ سب خوشبوئیں ہے    سورج کی اجلی روشنی ہر سو چھائی ہوئی تھی ۔ سردیوں کی ٹھندی ٹھندی ہوائیں بارش کا پتا دے رہی ۔ پنجاب کے اس چھوٹے سے شہر میں یہ ایک چھوٹا سا سکول ہے ۔ جہاں سے بچوں کی پڑھنے کی آوازیں سنائی دیں رہی تھی ۔ إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ،  اس کی خوبصورت آواز کا بچوں نے پیچا کیا  "اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے،  وہ بلیک کالر کے سادہ سے عبائے میں نفاست سے نکاب کیے بچوں کو پڑھا رہی تھی ۔ میم اریشہ ایک سادہ سے خلیہ والی (آیا) نے اسے مخاطب کیا...

عشق اور یقین

                                                                                    1      استنبول کی شام تھی۔ ہوا میں ہلکی سی ٹھنڈک اور نمی تھی، جیسے بارش ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی رکی ہو۔ ایئرپورٹ کے باہر روشنیوں کا سیلاب پھیلا ہوا تھا، اور مسافروں کے چہرے اپنے اپنے خوابوں کا بوجھ لیے تیز قدموں سے گزر رہے تھے۔ انہی چہروں میں سے ایک چہرہ تھا — امبریا کا۔ لمبے دوپٹے کے اندر چھپی آنکھیں بےچینی اور اشتیاق کے سنگم پر جھلک رہی تھیں۔ وہ پاکستان سے یہاں تعلیم کے لیے آئی تھی، لیکن شاید دل کے کسی کونے میں یہ خواہش بھی تھی کہ وہ اپنی زندگی کا ایک نیا باب یہاں سے شروع کرے۔ ایک ایسا باب جہاں ماضی کے زخموں کی پرچھائیاں کم ہوں، اور روشنی زیادہ۔ ہاسٹل کی کھڑکی سے باہر جھانکتے ہوئے امبریا نے پہلی رات استنبول کو دیکھا۔ شہر کی رونق اسے اپنی طرف کھینچ رہی تھی لیکن اس کا دل جیسے دھیر...